بدخشاں( نیوز ڈیسک )
بدخشاں کے مرکز فیض آباد میں طالبان نائب گورنر نثار احمد احمدی کے قافلے پر کار بم دھماکہ
متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے نثار احمد احمدی کی شہادت کی متضاد اطلاعات مل رہی ہیں ذرائع کے مطابق حملہ خودکش تھا ذرائع کے مطابق متعدد غیر رسمی طالبان ذرائع کے مطابق حملے میں نثار احمد احمدی اور ان کا ڈرائیور دونوں شہید ہوئے ہیں جبکہ مقامی میڈیا کے مطابق نثار احمد احمدی شدید زخمی حالت میں وہاں سے منتقل کئے گئے تھے جس کے بعد ان کی معلومات نہیں مل سکی
دوسری طرف بدخشاں کےلئے طالبان ترجمان معزالدین احمدی نے کہا ہے کہ حملے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا ہے
لیکن بعد میں نائب گورنر طالبان نثار احمد احمدی کی شہادت کی تصدیق ہوگئی ہے ۔