اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کوکین ایس اور دیگر نشے میں مبتلا بڑے گھرانوں کی خوبرو دوشیزہ نے لڑکوں کے ایک گروپ کے ساتھ اسلام آباد کے وکلاء پولیس اور دیگر کی سرکاری اہلکاروں کو مختلف طریقوں سے اپنے نمبر دے کر انہیں لوٹ چکی ہے پولیس نے دوشیزہ سمیت لڑکوں جو کہ لاہور سے تعلق رکھتے ہیں ان کی گرفتاری کے لیے کوشش شروع کر دی بتایا گیا ہے اس گروہ نے کالج اور یونیورسٹیوں کی لڑکیوں کو بھی اس نشے میں عادی کر دیا اسلام آباد ای الیون سیکٹر میں رہائشی دوشیزہ جس کا نام مانور علی بٹ بتایا گیا ہے اور فون نمبر 03264169569جبکہ اس کے گروہ کے سرغنہ محمد اسد عرف سنی فون نمبر 03005453377ہے اور ان کا تعلق شیخوپورہ لاہور سے ہے یہ گروہ جس میں لڑکی ہے مختلف سڑک اور دیگر مقامات پر کھڑے ہو کر گاڑیوں سے لفٹ لینے کے بہانے بیٹھ جاتی ہے جبکہ گروپ کے دیگر افراد اس کے پیچھے گاڑی میں آتے رہتے ہیں اور دوشیزہ انتہائی چالاکی سے شور شرابہ کرکے لوگوں کو لوٹ لیتی ہیں جبکہ اسلام آباد میں مختلف لوگوں کے ذریعے اپنے فون نمبر دے کر لوگوں کو دعوت گناہ کی شام گزارنے کا کہا جاتا ہے مگر مانور نامی دوشیزہ مذکورہ مقام پر پہنچ کر لوگوں سے پیسے لے کر دم دبا کر بھاگ جاتی ہے اسلام آباد میں کئی لوگوں کے ساتھ اس دوشیزہ نے فراڈ کر کے روپوش ہے پولیس کے ایک اہلکار نے جب معلومات حاصل کی تو پتہ چلا یہ گروپ مختلف قسم کے نشہ پینے کے عادی ہیں لہذا محتاط رہیں جس جس کو بھی اس کے بارے میں علم ہو تو وہ اسلام آباد پولیس کو اطلاع دے