لداخ(نیٹ نیوز)پیپلز لبریشن آرمی (PLA) نے کامیابی سے زوراور قلعہ کو، جو کہ لداخ کے بھارتی علاقے میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (LAC) کے قریب واقع ہے، کو چین کے زیر کنٹرول ایک مشاہداتی مقام میں تبدیل کر دیا ہے۔ زوراور قلعہ، جو پہلے سیاحوں کی توجہ کا مرکز تھا، لداخ کے ڈیمچوک میں واقع ہے۔
اطلاعات کے مطابق چینی فوج نے قلعہ پر کامیابی سے قبضہ کرنے کے بعد بھارتی فوج علاق ے سے پیچھے ہٹ گئی۔