اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے سینیئر وائس پریذیڈنٹ سینیٹر بابر اعوان نے ملک چھوڑ دیا_ ذرائع کے مطابق
بابر اعوان سابق وزیر اعظم عمران خان کے مشیر رہے_ وہ آج دن 1 بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ لندن کے لیے روانہ ہوئے_ ذرائع کےمطابق بابر اعوان ورجن ایٹلانٹک کی پرواز VS 379 کے ذریعے لندن کے لیے روانہ ہوئےزرائع کے مطابق بابر اعوان عمران خان کے قریب سمجھے جاتے تھے اور ان کے قانونی مشیر بھی تھے ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 160رہنماوں کے بیرون ممالک سفری پابندیاں کے بعد بابر اعوان بیرون ملک روانہ ہو گئے