کراچی ( نمائندہ خصوصی)
جنرل مشرف ٹھیک ہیں بھارتی میڈیا رپورٹس غلط ہیں تفصیلات کے مطابق سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف دبئی کے اسپتال علیل ہیں خاندانی ذرائع کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف حیات ہیں بھارتی میڈیا رپورٹس میں ان کی موت کے بارے جھوٹی چلائی جارہی ہیں
ذرائع کے مطابق صدر پاکستان پرویز مشرف کے بارے بھارتی میڈیا دو سے تین بار پہلے بھی ان کی جھوٹی اور من گھڑت افواہیں پھیلا تا ہے دوسری جانب عسکری زرائع نے بھی سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کے بارے میں بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کی تردید ہے زرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر پاکستان پرویز مشرف دبئئ کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں