اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے رہنما عوامی نیشنل پارٹی، ایمل ولی خان اور جواد خٹک نے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین بھی شریک ہوئے۔ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔