لاہور( نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہدبلال حسن کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ 12 اپریل کوسماعت کرے گا۔