اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )نے پاکستان کے ذمہ دوارب ڈالرقرض کی ادائیگی رول اوورکر دی۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق2 ارب ڈالرکے چینی سیف ڈیپازٹس کی واپسی ایک سال کیلئے موخرکی گئی ہے۔پاکستان، سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کی جانب سے فنانسنگ کا منتظر ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے بیرونی فنانسنگ کی تصدیق ضروری ہے۔