کراچی( رپورٹ۔ میاں طارق جاوید) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تجارتی معاہدہ پاکستان کی معیشت کی بحالی کی جانب سنگ میل بن جائے گا۔وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور ترکیہ کی صدرطیعب رجب طیب اردگان کی کوششوں کی بدولت
پاکستان اور ترکیہ کےدرمیان تجارتی ٹیکس فری معاہدہ ہو گیا دونوں ممالک کے مابین 132اشیاء درآمد اور برآمد کی جائیں گئی پاکستان سے، چاول فروٹس ،سبزیاں، سی فوڈز جبکہ ترکیہ سے ٹیکنالوجی ۔مشینری ،لکڑی اور آئی ٹی ٹیکنالوجی پاکستان لائی جائیں گیئں
وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور ترکیہ کی صدرطیعب رجب طیب اردگان کی کوششوں کی بدولت
پاکستان اور ترکیہ کےدرمیان تجارتی ٹیکس فری معاہدہ ہو گیا زرائع کےمطابق پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تجارتی معاہدہ گزشتہ سال وزیراعظم میاں شہباز شریف کے دورے ترکیہ کے دوران ہوا تھا ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے مابین 132اشیاء درآمد اور برآمد کی جائیں گئی پاکستان سے، چاول فروٹس ،سبزیاں، سی فوڈز جبکہ ترکیہ سے ٹیکنالوجی ۔مشینری ،لکڑی اور آئی ٹی ٹیکنالوجی پاکستان لائی جائیں گیئں
ذرائع کے مطابق تجارتی معاہدے کے بعد دونوں ممالک آذادانہ تجارت کریں گے پاک ترک تجارتی معاہدہ دنیا میں ترکیہ کاکسی بھی ملک کے ساتھ سب سے بڑا تجارتی معاہدہ ہے
ذرائع کےمطابق پاکستان اور ترکیہ کے مابین تجارتی معاہدہ کی داغ بیل استبول میں سابق پاکستانی قونصلیٹ جنرل اور کمرشل اتاشی بلال پاشا نے ڈالی تھی ذرائع کے مطابق موجودہ پاکستانی سفیر ڈاکٹر جنیدنے معاہدے کو پایا تکمیل تک پہنچایا ہے ذرائع کے مطابق پاکستان ترکیہ تجارتی معاہدے میں ترکیہ میں موجود پاکستانی بزنس مین چوہدری خالد جویا کلیدی کردار کیا تھا خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری خالد جویا نے بتایا کہ پاک ترکیہ تجارتی معاہدہ ایک سنگ میل ہے جس پاکستانی معیشت کو سب سے زیادہ فائدہ ہوگا اور پاکستان کے پر منحصر ہےکہ وہ اس معاہدے سے ذیادہ سے ذیادہ فائدہ اپنےاور اپنے ملک کے لئے حاصل کریں چوہدری خالد جویا نے پاکستان ترکیہ معاہدے پر حکومت اورخصوصا وزیراعظم میاں شہباز شریف کو مبارکباد دی ہے