کراچی( بیورو رپورٹ )
بھارت کے میڈیا پر بی جے پی کی ترجمان ملعونہ نوپور شرما کی طرف سے کی گئی گستاخی پر علامہ غازی اورنگزیب فاروقی صاحب مرکزی صدراہلسنت والجماعت پاکستان نےدیگر زمہ داران کے ساتھ میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والی ملعونہ کو دنیا میں رہنے کا کوئی حق حاصل نہیں،گستاخ کی سزا سزائے موت ہے،مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتا ہے لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی برداشت نہیں کرسکتا،ہمارے دل پیارے نبی صلی اللہ کی محبت میں دھڑکتے ہیں،ہمارے خیالات و تصورات میں بھی،دل و دماغ کے ساتھ خون کے قطرے قطرے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت رچ اور بس چکی ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں ماردیاجائے،قتل کردیا جائے،سولی پر چھڑہادیا جائے،ہتھکڑی اور بیڑی پہنا دی جائے،تمام تر ظلم اور سختیوں کے باوجود گستاخ رسول کے ساتھ کوئی کمپرومائز نہیں کر سکتے،بلکہ مسلمان ایسے گستاخ کو اس کے منطقی انجام تک پہنچا کر ہی دم لیتا ہے،۔
میں تمام عرب ممالک کا انڈیا سے مکمل بائیکاٹ اور انڈین مصنوعات کو روکنے پر ان کے جذبے کو سراہتا ہوں اور پاکستان کے حکمرانوں سے اپیل کرتاہوں کہ انڈیا کو کھل کر بھرپور جواب دیا جائے، اور تمام انڈین مصنوعات کو روکا جائے،
عالمی دنیا میں اس گستاخی پر انتشار اور اضطراب کی کیفیت ہے،اگر اس گستاخ پر ایکشن نہ لیا گیا تو مسلمان اپنے آقا دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخ سے نمٹنا اور ایسے ملعون کو منطقی انجام تک پہنچانا جانتے ہیں،گستاخ کا ایسا حشر کیا جائے گا کہ دنیا یاد رکھے گی،۔۔