گجرات( نمائندہ خصوصی )ایف آئی اے کی گجرات میں کارروائی میں لیبیا کشتی سانحہ کا مرکزی ملزم محمد سعید الیاس گرفتار کرلیا گیا
لیبیا کشتی حادثے میں گجرات سے تعلق رکھنے والے 15 افراد جاں بحق ہوئے تھے اور تمام افراد کو ملزم سعید الیاس نے لیںا بھجوایا تھا۔ملزم کے دو بیٹے پہلے سے ہی لیبیا میں مقیم ہیں اور ملزم کے بیٹے لیبیا سے کشتی کے ذریعے لوگوں کو غیر قانونی طور پر اٹلی بھجواتے ہیں ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم نے اٹلی بھجوانے کے عوض 20 سے 25 لاکھ وصول کئے تھےگرفتار ملزم ڈنکی لگانے والوں رقم وصول کرکے لیبیا میں مقیم اپنے بھائی کو بھیجتا تھا