• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
  • Pro Infoo
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
  • Pro Infoo
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
  • Pro Infoo
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کا وفاقی حکومت کو 2002ءسے پہلے کا توشہ خانہ ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 13, 2023
in پاکستان
0
لاہور ہائیکورٹ کا وفاقی حکومت کو 2002ءسے پہلے کا توشہ خانہ ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے سے متعلق 2002ءسے پہلے کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت عالیہ میں جسٹس عاصم حفیظ شیخ نے توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والی شخصیات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے حکم دیا کہ توشہ خانے کا 2002ءسے پہلے کا ریکارڈ جس شکل میں بھی موجود ہے پیش کیا جائے،عدالت مکمل جائزہ لینے کے بعد حکم جاری کرے گی، یہ بھی دیکھیں گے کہ تحفے کس نے دیئے ہیں۔جسٹس عاصم حفیظ نے ریمارکس میں کہا کہ اس پہلو کا جائزہ لینا بھی ضروری ہے کہ تحائف کیوں دیئے جاتے ہیں، کیا تحفہ اس لیے دیا جاتا ہے کہ بدلے میں کوئی فائدہ لیا جائے، ہم اتنے خوبصورت تو نہیں کہ کوئی بیوٹی کونٹیسٹ میں تحفہ جیت لیا ہو۔درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ایک وزیر تحفہ لے رہا ہو تو سمجھ آتی ہے مگر جن کے پاس سرکاری عہدہ ہے وہ تحفہ کیسے لے سکتے ہیں۔عدالت نے کہا کہ ہمارے پاس یہ معاملہ نہیں ہے اس کے لیے متعلقہ فورم موجود ہے۔

پچھلی پوسٹ

پی ٹی آئی کی ریلی ، تمام تعلیمی اداروں میں مقررہ وقت سے پہلے چھٹی دیدی گئی

اگلی پوسٹ

حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ میں تاخیرپر امریکہ سے بات کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ میں تاخیرپر امریکہ سے بات کرنے کا فیصلہ

حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ میں تاخیرپر امریکہ سے بات کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ایم کیو ایم کا آئینی ترامیم پر حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ

ایم کیو ایم کا آئینی ترامیم پر حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ

"خورشید تنویر "ملکی صحافت کا روشن ستارہ ہیں :کراچی پریس کلب کا "خورشید تنویر” کی صحافتی جدوجہد اور خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین

"خورشید تنویر "ملکی صحافت کا روشن ستارہ ہیں :کراچی پریس کلب کا "خورشید تنویر” کی صحافتی جدوجہد اور خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین

پاکستان پوسٹ کا سرکاری ملازم ڈاکیا کی آڑ میں منشیات ترسیلات کرنے لگا.ارسلان رشید سرکاری ڈاکیا لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر عزتیں نیلام کرتا ۔گرفتار ملزمان کا انکشاف

پاکستان پوسٹ کا سرکاری ملازم ڈاکیا کی آڑ میں منشیات ترسیلات کرنے لگا.ارسلان رشید سرکاری ڈاکیا لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر عزتیں نیلام کرتا ۔گرفتار ملزمان کا انکشاف

ٹوبہ ٹیک سنگھ:باپ اور بھائی کے ہاتھوں لرزاخیز قتل نے ضلع بھر میں سراسیمگی پھیل گئی قاتل بھائی اور والد گرفتار۔تحقیقات کا آغاز

ٹوبہ ٹیک سنگھ:باپ اور بھائی کے ہاتھوں لرزاخیز قتل نے ضلع بھر میں سراسیمگی پھیل گئی قاتل بھائی اور والد گرفتار۔تحقیقات کا آغاز

سرسید یونیورسٹی  آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنولوجی میں کرپشن کے بعد جعلی ڈگریوں کا کاروبار عروج پرپہنچ گیا

سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنولوجی میں کرپشن کے بعد جعلی ڈگریوں کا کاروبار عروج پرپہنچ گیا

آلو بخارہ کے 18 حیرت انگیز طبی فوائد

آلو بخارہ کے 18 حیرت انگیز طبی فوائد

مولانا بشیر فاروق قادری کے لیے یو اے ای سافٹ ڈپلومیسی ایوارڈ  پورٹریٹ مولانا بشیر فاروقی منسلک ہے۔۔

مولانا بشیر فاروق قادری کے لیے یو اے ای سافٹ ڈپلومیسی ایوارڈ پورٹریٹ مولانا بشیر فاروقی منسلک ہے۔۔

دنیا کی پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی سالگرہ اور بانجھ پن کے طریقہ علاج میں جدت

دنیا کی پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی سالگرہ اور بانجھ پن کے طریقہ علاج میں جدت

اسپاٹیفائی نے پاکستان کے عظیم گلوکاروں اور ان کا لازوال میوزک اجاگر کرنے کیلئے آئیکون پاکستان پروگرام متعارف کرادیا

اسپاٹیفائی نے پاکستان کے عظیم گلوکاروں اور ان کا لازوال میوزک اجاگر کرنے کیلئے آئیکون پاکستان پروگرام متعارف کرادیا

گدھا مسجد میں داخل ہونے سے دو افغان قبائل میں لڑائی ،51ہلاک

گدھا مسجد میں داخل ہونے سے دو افغان قبائل میں لڑائی ،51ہلاک

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،ملک میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار اور رپورٹ طلب

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،ملک میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار اور رپورٹ طلب

اکتوبر 27, 2024
تحریک انصاف انتشار کا شکار ہے، پی ٹی آئی اپنی اندرونی دھڑا بندی کو پارلیمنٹ کے کھاتے میں نہ ڈالے، وفاقی وزیر عطاءاللہ تارڑ

تحریک انصاف انتشار کا شکار ہے، پی ٹی آئی اپنی اندرونی دھڑا بندی کو پارلیمنٹ کے کھاتے میں نہ ڈالے، وفاقی وزیر عطاءاللہ تارڑ

اکتوبر 27, 2024
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper