پشاور ( کرائم رپورٹر سید گوہر شاہ ) خیبر پختون خوا میں سیکورٹی کے لحاظ سے سال 2008، 2009 جیسے حالات سے گزر رہے ہیں، اخترحیات گنڈا پور
خیبر پختون خوا پولیس فورس میں پہلی بار ارٹیفیشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی قائم کیا،: دہشت گرد واقعات کو روکنے کے لیے ٹکنالوجی کا استعمال ضروری ہے ، گزشتہ سال اور رواں سال کا پہلا مہینہ بھاری گزرا،پولیس لائینز بھان متی کا کنبہ بن گیا تھا، :پولیس لائنز سے کچھ یونٹس کو میرہ کچوڑی اور چارسدہ منتقل کرنے پر غور کر رہے ہیں، : سیف سٹی کے جرائم کا خاتمہ ہوگا، خیبر پختون خوا میں محکمہ انسداد دہشت گردی کو مضبوط کیا، سی ٹی ڈی میں غیر مقامی اہلکاروں کو بھیج رہے ہیں، : آج تک قبائلی اضلاع کے پولیس کا سروس اسٹرکچر نہیں تھا، قبائلی اضلاع کے پولیس کا سروس اسٹرکچر کے لئے وفاق کو خط لکھ دیا، : بری ایونٹس کا جوانمردی کیساتھ سامنا کرنا ہوتا ہے،