(بیورورپورٹ ) پاکستان پپلزپارٹی کی ایم پی اے ھیر سوھو کے چاچا ابراھیم سوھوکو پولیس نے 11کلو چرس گرفتار کے ساتھ گرفتار کرلیا ذرائع کے مطابق
ابراھیم سوھو 11 کلو چرس کے ساتھ کراچی پولیس نے گرفتارکرلیا ملزم نے چرس گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی تھی
پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہےپولیس کے مطابق ابراھیم سوھو بلوچستان سے کراچی کی طرف چرس لیکر آرہا تھاچھاپے میں ملزم کو چرس کے ساتھ گرفتار کیا ہے.ذرائع کے مطابق ملزم ایم پی اے ھیرسوھو کا چاچا ہے.