کیلیفورنیا( نیٹ نیوز )
کیلیفورنیا، امریکہ میں مقیم ایک ممتاز عیسائی پادری فادر ہلیرین ہیگی مسلمان ہو گئے ہیں۔
انہوں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کی طرف میری کشمکش بالآخر مجھے اللہ کے گھر لے گئی
بیس سالوں میں پہلے بار میں ایسا سکون محسوس کرتا ہوں جو خوشی اور راحت سے بھرپور ہے ،اب میرا ایمان کی گہرائی، تعلیم، دین سے محبت، امت سے محبت، عشق رسول ﷺ” میں داخل ہونے کا سفر شروع ہو تا ہے۔