ملتان ( بیورو رپورٹ )پی ایس ایل کی ملتان میں ہونے والی افتتاحی تقریب کسی لحاظ سے قومی معیار کی نہیں تھی تقریب دیکھ کر ایسا محسوس ہوا جیسے کسی قصبے سے گلوکاروں کو بلاک کر پرفارم کرایا گیا ہو دوسری قابل مذمت بات یہ تھی کہ کہ ملتان کے گلوکاروں کو نظر انداز کیا گیا ہل کہ ملتان میں بڑا ٹیلنٹ موجود ہے لیکن یہاں بھی ملتان کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک کیا گیا کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی ہوں رمیز راجہ ذکا اشرف ہوں ملتان کے ساتھ سب کا یہی سلوک ہے ملتان کی عوام اور کرکٹ کے حلقے کرکٹ بورڈ کی اس حرکت کی پرزور مذمت کرتی ہے ان کا کہنا ہے کہ علی ظفر کا گایا ہوا گانا سیٹی بجے گی اس تقریب پر بھاری تھا اسٹیڈیم میں موجود شائقین علی ظفر زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے اور افتتاحی تقریب کو بور قرار دیا