کراچی(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی جموں و کشمیر کے سابق صدر چوہدری ظفر اقبال ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو کے احکامات پر درخواستیں بلاول ہاؤس جمع کرا دیں
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اراکین اسمبلی کے استیفیوں کے ضمنی انتخابات کےلیئے
پیپلزپارٹی جموں و کشمیر کے سابق صدر
چوہدری ظفر اقبال ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو کے احکامات پر درخواستیں بلاول ہاؤس جمع کرا دیں
ذرائع کے مطابق سابق صدر کراچی ڈویژن کشمیر ونگ چوہدری ظفر اقبال قومی اسمبلی ضمنی انتخابات
حلقہ NA 247 میں پیپلز پارٹی کے لئے کافی اہم کردار ادا کر تے ہیں
میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری ظفر اقبال نے کہا کہ قومی اسمبلی ضمنی انتخابات حلقہ NA 247 میں 16 مارچ کو تیر چلے گا جس کے بعد آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی پورے ملک میں کلین سویپ کرے گی کیونکہ پاکستان کے مسائل کاحل پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس ہی ہےانھوں کہا کہ آئندہ الیکشن کے بعد
چیئر مین بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم بن پر مسائل کو حل کر پاکستان کو ترقی کی جانب لیکر جائیں گے