اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت پاکستانی وفد سے ترک وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلی سطح کے وفد نے انقرہ میں ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی تعلقات و تجارت کے فروغ کے علاوہ پاکستان اور ترکی کے تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے