ڈیرہ اسماعیل خان( نمائندہ خصوصی )
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد کو گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے بحال کر دیا
اس حوالے سے گورنر سیکرٹریٹ نے باقاعدی طور پر نوٹیفیکیشن نمبر SO(II)6(4)6/GS/7390-93/w-E مورخہ 10جنوری 2023کو جاری کر دیا
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے
047-060/REG/GU
کے تحت مورخہ 10جنوری2023 کو گومل یونیورسٹی میں بطور وائس چانسلر چارج سنبھال لیا یے