ریاض۔(نیٹ نیوز)
):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیلی فونگ گفتگو میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ، تعلقات کو مضبوط بنانے کے طریقوں ، مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور سمیت دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹجک تعلقات کے پہلووں کا جائزہ لیا گیا
جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان مزید استحکام،اہم علاقائی و بین الاقوامی مسائل اور ان کے حل کےلیے کی جانے والی