اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور ان کے چینی ہم منصب لی کی چیانگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا-پاک چین وزرائے اعظم نے کہا کہ 2022 کے دوران پاکستان چین تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچے۔ لی کی چیانگ نے کہا کہ پاکستان کا استحکام و معاشی بہبود خطے اور چین کے لیے انتہائی اہم ہے، چین ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا -!!!’