لندن ( نیٹ نیوز)
دنیا کی سب سے بڑی ای کامرس کمپنی ایمازون نے 18 ہزار سے زیادہ ملازمین کو نکالنے کا اعلان کیا ہے۔
اس سے پہلے امریکی کمپنی نے کبھی اتنی بڑی تعداد میں ملازمین کو نکالا نہیں تھا۔
کمپنی نے افرادی قوت میں کمی لانے کی وجہ ‘غیریقینی معیشت’ کو قرار دیا