اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف نے متاثرین سیلاب کی بحالی کو اولین قومی ایجنڈا قرار دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کو صحبت پور، بلوچستان جاتے ہوئے دورانِ پرواز چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو پر بریفنگ دی۔ وزیر ہاو¿سنگ مولانا عبد الواسع بھی ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم نے متاثرین سیلاب کی بحالی کو اولین قومی ایجنڈا قرار دیا۔