اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےمحمد بلیغ الرحمٰن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی ۔ پیرکو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر عارف علوی نے منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 101 (1) کے تحت

© 2022 Develop by Newspaper