اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کردی ہے۔
پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے پنجاب سے بابر حسن بھروانہ جبکہ خیبر پختونخوا سے جسٹس (ر) اکرام اللہ خان کو بطور ممبر الیکشن کمیشن تعینات کردیا ہے۔
یہ تعیناتیاں آئین کے آرٹیکل 218 (2) بی کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی گئی ہی۔ دونوں آسامیاں سابقہ
218 (2) بی کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی گئی ہیں ۔ دونوں آسامیاں سابقہ ممبران کی ریٹائرمنٹ کے بعد خالی ہوئی تھیں