اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ( ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ حکومت کو پٹرول190روپے فی لٹر دینے کی ہدایت کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لیگی قائد نے وطن واپسی سے قبل وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو بجلی کی قیمتیں اور پٹرول سستا کرنے کی ہدایات دیدی ہیں