اوتھل(نمائندہ خصوصی ) بیلہ شہرکے پر رونق علاقے چونگی منی بس اسٹاپ کے قریب گیس کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سے زور دار دھماکہ،جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہوگئ، ایک شخص موقع پر جھلس کر جاں بحق، جب کہ 6 اور زخمی کراچی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔جاں بحق ہونے والوں کے نام 1.حاجی محمد عمر۔2.محمد اقبال۔3.برکت رونجھا۔ 4.محم حیات۔5.ہدایت اللہ۔6. ظہور رونجھو 7محمد یوسف مریدانی 8 محمد یعقوب شامل ہیں،آگ کے شعلے آسمان سے باتیں کرنے لگے۔قیامت صغریٰ کا منظر 16 سے زائد افراد شدید جھلس گئے۔جنہیں کراچی ریفر کردیا گیا۔گیس سیلنڈر کی دکان میں سلینڈر پھٹنے سے زور دار دھماکوں کی آواز دور دور تک سنی گئی۔7 دکانیں ایک ہوٹل تباہ،25 سے زائد موٹر سائیکلیں بھی جل کر خاکستر ہوگئیں، جھلس جانے والے افراد کی شناخت میں مشکلات ،لوگ مدد کے لیئے پکارتے رہے اوتھل سے ایدھی،لسبیلہ ویلفیئر ٹرسٹ کے رضاکار ایمبولینسز کے ہمراہ بیلہ پہنچ گئے جب کہ ڈپٹی کمشنر لسبیلہ مراد خان کاسی بیلہ پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کی، اوتھل اور بیلہ کے تمام فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پرپہنچ گٸی اور آگ بجانے میں مصروف ۔ ڈپٹی کمشنر لسبیلہ مراد خان کاسی نے سول ہسپتال بیلہ اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اوتھل میں ایمرجنسی نافذ کرکے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل کو طلب کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق
منگل کے روز بیلہ شہرکے پر رونق علاقے چونگی منی بس اسٹاپ کے قریب گیس کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سے زور دار دھماکہ،جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 6 ہوگئ، ایک شخص موقع پر جھلس کر جاں بحق، جب کہ 6 اور زخمی کراچی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔جاں بحق ہونے والوں کے نام 1.حاجی محمد عمر۔2.محمد اقبال۔3.برکت رونجھا۔ 4.محم حیات۔5.ہدایت اللہ۔6. ظہور رونجھو 7محمد یوسف مریدانی 8 محمد یعقوب شامل ہیں،آگ کے شعلے آسمان سے باتیں کرنے لگے۔قیامت صغریٰ کا منظر 16 سے زائد افراد شدید جھلس گئے۔جنہیں کراچی ریفر کردیا گیا۔گیس سیلنڈر کی دکان میں سلینڈر پھٹنے سے زور دار دھماکوں کی آواز دور دور تک سنی گئی۔7 دکانیں ایک ہوٹل تباہ،25 سے زائد موٹر سائیکلیں بھی جل کر خاکستر ہوگئیں، جھلس جانے والے افراد کی شناخت میں مشکلات ،لوگ مدد کے لیئے پکارتے رہے اوتھل سے ایدھی،لسبیلہ ویلفیئر ٹرسٹ کے رضاکار ایمبولینسز کے ہمراہ بیلہ پہنچ گئے جب کہ ڈپٹی کمشنر لسبیلہ مراد خان کاسی بیلہ پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کی، اوتھل اور بیلہ کے تمام فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پرپہنچ گٸی اور آگ بجانے میں مصروف ۔ ڈپٹی کمشنر لسبیلہ مراد خان کاسی نے سول ہسپتال بیلہ اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اوتھل میں ایمرجنسی نافذ کرکے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل کو طلب کر لیا ہے۔ زخمیوں میں غلام حسین ولد محمد ہارون، اکرم ولد اسلم، ممتاز ولد غلام رسول، عزیز اللہ ولد غوث بخش، رضوان ولد عبدالرحمان، برکت ولد محمد امین، جاوید ولد صالح محمد ،غلام حسین ولد غلام حیدر، مراد ولد یار محمد، عبیداللہ ولد عبدالغفور، اسحاق ولد محمداسماعیل، مجید ولد یونس، مہیش عرف راجہ ولد اوتن مل اور دیگر شامل ہیں۔گیس سیلنڈر کے پھٹنے سے زور دار دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔7 دکانیں ایک ہوٹل تباہ،25 موٹر سائیکلیں بھی جل کر خاکستر ہوگئیں، جھلس جانے والے افراد کی شناخت میں مشکلات ،لوگ مدد کے لیئے پکارتے رہے۔ایدھی،لسبیلہ ویلفیئر ٹرسٹ کے رضاکار ایمبولینسز کے ہمراہ بیلہ پہنچ گئے جب کہ ڈپٹی کمشنر لسبیلہ مراد خان کاسی بیلہ پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کی، اوتھل اور بیلہ کے تمام فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پرپہنچ گٸی اور آگ بجانے میں مصروف ۔ ڈپٹی کمشنر لسبیلہ مراد خان کاسی نے سول ہسپتال بیلہ اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اوتھل میں ایمرجنسی نافذ کرکے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل کو طلب کر لیا ہے۔شہریوں کے مطابق ہولناک دھماکے کے بعد وہاں لوگ زمین پر پڑے تھے اور آگ ہی آگ تھی اور ہر سو خون بکھرا ہوا تھا.