نوشہرہ(نمائندہ خصوصی)سی ٹی ڈی مردان ریجن، اور مقامی پولیس کی مشترکہ کاروائی چار دہشتگرد ہلاک ہو گئے تفصیلات کے مطابق مصدقہ اطلاع پر ضلع نوشہرہ میں کاروائی کے دوران دھشتگردوں کا چھاپہ مار ٹیموں پر اندھا دھند فائرنگ کافی دیر فائرنگ جاری رہنے کے بعد دوان سرچ اینڈ کلیرنس اپریشن 04 دھشتگرد ھلاک پائے گئے۔ھلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا بھاری نفری موقع پر پہنچ کر علاقے میں سرچ اینڈ کلیرنس اپریشن جاری ہے ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی کو مخبر کے ذریعے مصدقہ اطلاع ملی کہ علاقہ جڑوبہ ضلع نوشہرہ میں دھشتگدوں کا گروں جو حالیہ ٹارگیٹ کلنگ، پولیس اور سیکیورٹی فورسزز پر حملوں اور تھانہ جات پر دھماکوں میں ملوث ہیں ایک بڑی کاروائی کیلیے منصوبہ بندی کیے ہوے موجود ہے ۔ اس اطلاع پر سی ٹی ڈی کے چھاپہ مار ٹیموں علاقہ جڑوبہ میں اپریشن شروع کرکےدھشتگردوں نے فائرگ شروع کردی ۔ کافی دیر بعد فائرنگ روک جانے پر دران سرچ اینڈ کلیرنس اپریشن چار دھشتگرد ھلاک پائے گئے جن کی شناخت کی جارہی ھیں۔ ھلاک دھشتگردں سے اسلحہ اور گولاباردو برامد۔ علاقے میں سرچ اپریشن جاری ھیں۔