اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )سابق صدر آصف علی زرداری سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی جس میں مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اتوار کو سابق صدر آصف علی زرداری سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔