کراچی (کرائم رپورٹر ) تحریک انصاف کے کے رہنما اعظم سواتی کے خلاف درخشاں ۔ شاہ لطیف ٹاون اورنگی ٹاون تھانے اور جیکب آباد میں مقدمات درج کر لیے گئے
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینیئر اعظم سواتی کے خلاف کراچی ساؤتھ کے درخشاں تھانے میں مقدمہ الزام نمبر 668/22 درج کر لیا گیا ہے مدعی مقدمہ طارق حسین ایڈووکیٹ FIR میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ۔ سواتی نے ٹویٹ میں جنرل قمر جاوید باجوہ اور قیادت کے خلاف نازیبا اور نفرت انگیز الفاط کا استعمال کیا گیا ہے دریں اثناء تحریک انصاف کے کے رہنما اعظم سواتی کیے خلاف شاہ لطیف ٹاون اورارونگی ٹاؤن تھانے میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا