بیجنگ (نیٹ نیوز )ین میں کورونا وائرس پھر سے سر اٹھانے لگا ہے جس کے باعث حکومت نے دارالحکومت بیجنگ میں پارک اور میوزیم بند کردیئے۔بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے شنگھائی آنے والوں کی چیکنگ سخت کردی گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے میں 28 ہزار سے زائد کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔