اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل (جمعرات)کو طلب کر لیا ہے۔
ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 مئی جمعرات کی سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا