کراچی(بزنس رپورٹر )
پی سی بی کے چیئر مین رمیز راجہ نے این بی پی کے قائم مقام صدر رحمت علی حسنی سے این بی پی کے ہیڈ آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں کرکٹ کی ترقی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا ۔صدر این بی پی نے ملک میں عالمی کرکٹ کے فروغ میں پی سی بی کی کاوشوں کو سراہا۔۔