زاہدان ( نیٹ نیوز )
شیرآباد ایرانی فوج ہیڈکوارٹر کو بلوچ مجاھدین کامیابی سے فتح کر چکے ہیں وہاں سے بڑی مقدار میں حاصل شدہ مال غنیمت کو ایرانی فوج کے خلاف استعمال کررہے ہیں، دزاپ میں سپاہ پاسداران انقلاب کے دو تھانوں کو مکمل نظرآتش کردیا گیاہے،
ان دونوں تھانوں سمیت کئی سپاہ کے اہلکار مردار ہوچکے ہیں دوسری طرف چابہار سے خبریں آرہی ہیں کہ چابہار مین ہیڈکوارٹر کے قریب بلوچ مسلح جنگ جو پہنچ چکے ہیں
اور چابہار ہیڈکوارٹر کے اندر اور قریب شدید نوعیت کے جڑھپیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں تین بلوچ جنگجو سمیت 77 کے قریب ایرانی اہلکار مردار ہوچکے ہیں ۔دریں اثناء ایرانی بلوچستان میں حالات بہت کشیدہ ہیں اب تک 150عوام شہید ہوا
ایرانی فورسز براہ راست عوامی مجموں میں فائرنگ اور ہیلی کاپٹر پہ شیلنگ کررہا ہے اور چاہ بہار میں سب سے بڑے عالم دین ملوی عبدالغفار نقشبندی کو ایرانی فورسس نے اٹھا کہ لے گیاہے