پشاور ( نمائندہ خصوصی)
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی نے کہا ہے کہ خیبرپختو نخوا (کے پی) میں وزیراعلیٰ، وزرا، گورنراور پی ٹی آئی اراکین بھتے کی شکل میں دہشتگردوں کو فنڈنگ کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جرگوں کے نتیجے میں کے پی میں بڑے بڑے دہشت گرد جیلوں سے رہا کیے گئے ہیں –