اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) وزارت توانائی نے واضح کیا ہے کہ گھریلو سولر یونٹ اگر آف پیک بجلی یونٹ سے کم ہوں تو بل سے مکمل منہا ہوتے ہیں۔
جاری اعلامیہ کے مطابق سولر یونٹ اگر بجلی آف پیک یونٹ سے زیادہ ہوں تو قیمت خرید موجودہ سطح پر برقرار رہے گی،نیٹ میٹرنگ نظام کاحکومتی 10,000 میگاواٹ کے نئے سولر اقدامات سے کوئی تعلق نہیں۔