اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) ملک بھر میں 5 سے 12 سال تک کے بچوں کو کورونا سے بچاو کی ویکسین لگانے کی مہم پیر سے شروع ہوگئیقومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پیر سے شروع ہونے والی مہم 24 ستمبر تک جاری رہے گی۔
وزارت صحت کے مطابق تعلیمی اداروں میں بھی انسداد کورونا ویکسین لگانے کے لیے کیمپ لگائے جائیں گے۔ بچوں کی ویکسین کی ب فارم کے ذریعے انٹری کرائی جائے گی۔