لکی مروت ( نمائندہ خصوصی) لکی مروت پولیس کا سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسیز کے ہمراہ تھانہ نورنگ کے حدود تختی خیل میں مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ اپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد ہلاک خودکار ہتھیار برامد کر لئے گئے تفصیلات کے مطابق پولیس کوانفارمیشن ملی تھی
کالعدم دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد تھانہ نورنگ کے علاقہ تختی خیل میں موجود ہیں اور دہشت گردی کا منضوبہ بناریے ہیں جس پر فوری ایکشن لیتے ہوے پولیس کی بھاری نفری نے،سی ٹی ڈی پولیس اور سیکورٹی فورسز کے ہمراہ علاقے کو گھیرے میں لےکر مشترکہ اپریشن شروع کیا،اپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ شروع ہواجوکہ کافی دیرتک جاری رہا فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد ہلاک ہوگیے جنکے قبضے سے خود کار ہتھیار بھی برامد، ہلاک دہشت گرودں کی شناخت کی جاری ہے،
جبکہ انکے باقی ساتھیوں کی گرفتاری کے لیےعلاقہ میں سرچ اپریشن جاری ہیں،ڈی پی او لکی مروت کے مطابق علاقے میں امن وامان کہ فضا قائم رکھنے کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا،