اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم عمران خان اپنے چیف آف اسٹاف شہباز گل سے ملاقات کیلئے
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز( پمز) پہنچے تاہم انہیں شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔
عمران خان کی آمد کے موقع پر پمز اسپتال میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ عمران خان ملاقات کیلئے اسپتال پہنچےتاہم وہ اپنی گاڑی میں ہی موجود رہے –