مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے تمام پاکستانیوں کو 75 ویں جشن آزادی پر مبارک پیش کی ہے۔ مکہ مکرمہ سے اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر داخلہ نے کہا کہ دعاگو ہوں اللہ تعالی ٰپاکستان کو دن دوگنی، رات چوگنی ترقی عطاکرے۔

© 2022 Develop by Newspaper