اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان آج ٹیلیفونک رابطہ ہوا ۔
دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ قطر اور پاکستان کے درمیان قریبی اور خوشگوار تعلقات ہیں۔ قطر میں موجود 200,000 سے زائد پاکستانی قطر اور پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں