اسلام آباد( نیٹ نیوز)
تحریک انصاف کے سربراہ
عمران خان کا ایک اور یوٹرن ، کل 9 حلقوں میں خود الیکشن لڑنے کا اعلان کیا،آج انتخابات رکوانے عدالت پہنچ گئے زرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں کے لیے الیکشن کمیشن کا جاری انتخابی شیڈول اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی –