کراچی ( نمائندہ خصوصیذ)
کمشنر کراچی نے ساحلی مقامات سمیت حب نہر پر دفعہ 144 نافذ کردی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
سمندر میں بلند لہروں اور بارشوں کے باعث پابندی لگائی گئی، پابندی کا اطلاق کراچی کی حدود میں 17 اگست تک ہوگا
کمشنر کراچی مطابق
کراچی کے سمندر میں نہانے، غوطہ خوری، تیراکی اور کشتی رانی پر پابندی ہوگی،