کراچی (نمائندہ خصوصی )پاکستان کے عوام ریلوے تر قی اور بہتری کا دور شائد دوبارہ نہ دیکھ سکیں خواجہ سعد رفیق کی قیادت میں میں پاکستان ریلوے کی بحالی و ترقی کو پاکستان تحریک انصاف کے سابق وزیر ریلوے شیخ رشید اور موجودہ وزیر ریلوے اعظم سواتی نے تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے

عوام کو سہولیات فراہم کرنے کی بجائے دونوں ہاتھوں سے لوٹنا معمول بن گیا ملک بھر ٹرینوں شیڈول بھی متاثر ہونے عوام شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں
اپر کلاس بوگیوں میں دروزاے ٹوٹے ہوئے لائٹس کی خرابی پرانے پنکھے نشستوں کی حالت انتہائی خراب ہے جبکہ
ائیرکنڈیشنر کی خرابی معمول ہے الیکٹریشن ائیر کنڈیشنر کا گیس بچاکر فروخت کرکے دیہاڑی بنانے کے چکر میں مسافروں کو خوار کرنے لگے دوسری جانب
اپر کلاس میں سفر کرنے والے مسافر بوگیوں کی ابترحالت ناکافی سہولیات سے انتہائی پریشان ہو گئے ہیں جبکہ
اپر کلاس بوگیوں کی نشستوں سے آرام دہ فوم شیٹ غائب ۔ دو انچ سائز کی فوم شیٹ لگاکر آرام دہ برتھ بے سکون بنادی گئیں ذرائع نے انکشاف کیا ہے
کہ
اپر کلاس بوگیوں کے مرر گندے اور اندھے ہوگئے دھوپ سے بچنے کے لئے ریلوے کی سبز رنگ کی ریگزین لگا کر کھڑکیاں ڈھانپ دی گئیں
اپر کلاس بوگیوں کی بعض کھڑکیوں کا شیشہ نہ ہونے کے باعث چپ بورڈ لگا کر ڈھانپ دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق
اپر کلاس بوگیوں کی تزین و آرائش میں بددیانتی ریلوے حکام کی کرپشن کا منہ بولتا ثبوت ہے مسافروں کا حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ