اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر )
مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت نے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق کیس میں فریق بننے کے لیے درخواست دائر کردی۔چوہدری شجاعت کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ ڈپٹی اسپیکر کو خط 22 جولائی کو لکھا گیا اور ڈپٹی اسپیکر نے خط کی بنیاد پر پرویز الٰہی کو ڈالے گئے ووٹ گنتی سے نکال دیے –