کراچی ( ایجوکیشن رپورٹر)
چیرمین اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی پروفیسر ڈاکٹر سعیدالدین نے بارشوں کی وجہ سے کل کراچی اور حیدرآباد ڈویژن کے اضلاع میں حکومت سندھ کے اعلان کے مطابق عام تعطیل کا اعلان کیا ہے
لحاظہ کل بروز پیر 25 جولائی کو انٹربورڈ بند رہیگا اور کل کالجوں میں منعقد ہونے والے تمام پریٹیکل ملتوی کردیئے گئے ہیں نئی تاریخ کی معلومات حاصل کرنے کے لئے طلبہ و طالبات اپنے مطلقہ کالج سے منگل کو رجوع کرسکتے ہیں۔