اسلام آباد( نیٹ نیوز)
وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے دھمکی دی ہے کہ اگر نواز شریف کے خلاف فیصلوں کو 15 دن میں واپس نہ لیا گیا اور فارن فنڈنگ کا فیصلہ نہ آیا تو پھر خونیں انقلاب آئے جسے ہم نہیں روک سکیں گے۔
ہمارے کارکن احتجاج کیلئے تیار ہو رہے ہیں ۔احتجاج پنڈی، اسلام آباد اور کہیں بھی ہوسکتا ہے –