راولپنڈی ۔ڈی آئی خان (نمائندہ خصوصی)ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن 9 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا گیاخارجی کمانڈر شیریں متعدد دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھااور متعدد بے گناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہونے کے علاوہ 20 مارچ 2025 کو شہید ہونے والے کیپٹن حسنین اختر کی شہادت کی ذمہ دار بھی تھا