لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بنوں کینٹ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔

© 2022 Develop by Newspaper