"پیکا ایکٹ "صحافیوں کو آزادی اظہار رائے سے روکنے کا کالا قانون ہے۔پاکستان رپورٹرز فورم انٹرنیشنل
۔کسی دباؤ کا شکار نہیں ہونگے ۔فسطائیث کے تمام ہتھکنڈوں کو اپنے اتحادیوں کے ساتھ ملکر ناکام بنائیں گے۔ صدر میاں طارق جاوید ۔جنرل سیکریٹری انفاس کھوکھر کا فورم کے ہنگامی اجلاس سے خطاب